اسلام آباد( رانا غلام قادر ) وفاقی بیور وکریسی میں تقر ر وتبادلے کئے گئے ہیں۔ پیمرا میں 4 سال کی مدت کیلئے 5ارکان کی تقرری کی گئی ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے پیمرا کے ارکان کی تقرری کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یے ہیں۔ صدرِ مملکت نے وفاق و صوبوں سے پیمرا میں ایک، ایک ممبر مقرر کرنےکی منظوری دی ۔صباحت رفیق ممبر پنجاب، حیدر نقوی ممبر سندھ، افتخار فردوس ممبر خیبرپختونخوا پیمرا مقررعائشہ ایوب ودود ممبر بلوچستان، ڈاکٹر راشد ولی جنجوعہ ممبر فیڈرل کیپٹل اسلا م آ باد پیمرا مقرر کئے گئے ہیں۔ در یں اثناءڈپٹی سیکریٹری وزارتِ نیشنل فوڈ سیکیورٹی نجیب اکرم کا تبادلہ کر کے اُنہیں ڈپٹی سیکریٹری وزارتِ ہاؤسنگ اینڈ ورکس تعینات کیا گیا ہے جبکہ سیکشن افسر انعم ہمایوں کا اوورسیز پاکستانیز ڈویژن سے کابینہ ڈویژن تبادلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر د یے ہیں۔
اسلام آ باد بنگلہ ہ دیش کے قائم مقام صدر اور پارلیمنٹ کے اسپیکر حافظ الدین احمد کی خصوصی دعوت پر سابق سیکرٹری...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پیر 11 مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے 8 بینچ تشکیل دے دیئے گئے ہیں جو پیر 11...
کراچی متحدہ عرب امارات میں آج سے اسکولوں میں دوبارہ روایتی کلاسز بحال، وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری و نجی...
کراچی اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمی ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں ہوسکتی،...
کراچی ویز اسٹریٹنگ نے خود کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے پیش کر دیا، اسٹارمر کی مشکلات میں اضافہ، وزیر صحت نے ممکنہ...
اسلام آ باد قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ عزت مآب شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے اتوار کے...
کراچی امریکی اخبار کا کہنا ہے اسرائیل نے عراق میں خفیہ فوجی اڈے سے ایران کیخلاف جنگی کارروائیاں کیں۔ عراق کو...
اسلام آ باد، بنوں وزیراعظم محمد شہباز شریف نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے رابطہ کرکے...