اسلام آباد (صباح نیوز)رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج (جمعہ کو)کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن کے موقع پرآسمان سرخ رنگ کی روشنی سے منور ہو جائے گا، یہ لگ بھگ 3 سال بعد پہلا چاند گرہن ہوگا۔ دن کے اوقات میں ہونے کی وجہ سے پاکستان میں رواں سال کے پہلے چاند گرہن کو دیکھنا ممکن نہیں ہوگا جبکہ یہ نظارہ شمالی اور جنوبی امریکا میں دیکھاجائے گا۔محکمہ موسمیات نے بتایا کہ 14 مارچ کو پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز صبح 8 بج کر 57 منٹ پر ہو گا جبکہ گرہن کا اختتام3 بجے ہوگا۔
کوئٹہ بلوچستان کابینہ نے مسنگ پرسنز کامسئلہ حل کرنے کیلئے جامع قانون منظور کرلیا وزیر اعلیٰ بلوچستان...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان پُرامن رہنا چاہتا ہے یا نہیں، فیصلہ کرے،انھوں نے جھوٹ...
کراچی ٹرمپ کا 80 ویں مرتبہ پاک بھارت جنگ ختم کرانے کا دعویٰ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت اور...
اسلام آ باد وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات بدھ کے...
کراچی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ فائر سیفٹی سے متعلق اقدامات ہماری ذمہ داری ہے۔ چیئرمین...
اسلام آبادچیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد نے کہا ہے کہ نیب عوام دوست ادارہ ہے، لوٹ مار میں ملوث عناصر...
کراچی پاکستان چار سال کے وقفے کے بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی منصوبہ بندی کر رہا ہے جو حالیہ برسوں میں...
اسلام آ باد وزیراعظم محمد شہباز شریف ورلڈ اکنامک فورم کے 56ویں سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے سوئٹزرلینڈ پہنچ...