اسلام آباد (فاروق اقدس) وزارت خارجہ نے چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کی خبروں کو قطعی طور پر بے بنیاد اور ’’فیک‘‘ قرار دیتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔ ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ یہ خبر ہماری نظروں سے گزری تھی جس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ چینی وزیراعظم گزشتہ سال پاکستان کے دورے پر آئے تھے ان کا یہ دورہ انتہائی کامیاب رہا تھا۔ ترجمان نے زور دیکر کہا کہ سوشل میڈیا پر آنے والی ان خبروں کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ یاد رہے کہ یہ خبر مختلف اخبارات اور ویب سائٹس پر بعض غیر سرکاری نیوز ایجنسیوں نے اخبارات کو فراہم کی تھی۔
اسلام آباد مصر ،ترکیہ ،رومانیہ ، ایران اور سعودی عرب کے پاکستان کے حق میں نغمے ،امریکہ اور ایران کے درمیان...
اسلام آ باد امریکہ ایران مذاکرات آج کو بھی جاری رہنے کا امکان ہے۔سفارتی ذرائع کے مطا بق امریکہ ایران...
کراچی نپولین بونا پارٹ نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ "کبھی اپنے دشمن کو اس وقت مت روکو جب وہ غلطی کر رہا ہو۔"شاید اس...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ معاہدہ ہو یا نہ ہو ہم جنگ جیت چکے ہیں، اگر ایران کے ساتھ...
لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ پاکستان کیلئے آج قابل فخر لمحہ،...
کراچی امریکی انٹیلی جنس نے دعویٰ کیا ہے کہ چین ایران کو دفاعی ہتھیار بھیجنے کی تیاری کررہاہے، جن میں ایئر...
کراچی ایران سے مذاکرات کیلئے پاکستان آئے امریکی وزیر خارجہ ڈی جے وینس کے خصوصی طیارے کے ساتھ میری لینڈ سے...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ایران کے مرکزی بینک کے گورنر ڈاکٹر...