اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار )ایف آئی اے کوہاٹ زون نے فروری 2025 میں ہونیوالے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بدنام زمانہ گینگ کے انتہائی مطلوب انسانی سمگلرعامر حسین کوضلع کرم سے گرفتار کر لیا ہے،دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے ،گرفتار ملزم سادہ لوح شہریوں کو سمندر کے راستے یورپ بھجوانے میں ملوث پایا گیاوہ ایف آئی اے کوہاٹ کو فروری 2025 کے کشتی حادثے میں مطلوب تھاملزم نے متاثرہ شہری نصرت حسین سے یورپ بھجوانے کیلئے 37 لاکھ روپے بٹورےملزم نے بھاری رقوم بینک اکاؤنٹ میں وصول کی تھی ملزم نے دیگر ساتھیوں کی ملی بھگت سے متاثرہ شہریوں کو لیبیا کے راستے اٹلی بھجوانے کی کوشش کی،گینگ کے دیگر ملزمان کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطے کئے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہاہے کہ پانی کی حفاظت...
کراچیآپریشن سندور کے دوران پاک بھارت فوجی رابطوں میں جوہری گفتگو نہیں ہوئی، بھارتی آرمی چیف،جوہری بیانیہ...
راولپنڈی پولیس نے رات گئے اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا ختم کرادیا،پولیس،اینٹی رائٹ مینجمنٹ یونٹ نے رات ساڑھے...
اسلام آباد افغان ٹرانزٹ ٹریڈکےحوالےسے وفاقی حکومت نےبڑااقدام اٹھاتے ہوئےتمام پھنسے ہوئےافغان ٹرانزٹ...
کراچی موڈیز کا کہنا ہے کہ اے آئی بوم، ڈیٹا سینٹرز کو 2030 تک 8415 کھرب روپے درکار ہیں ، مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار...
کراچی سابق سفیر برائے امریکہ حسین حقانی نے کہا ہے کہ امریکی فوجوں کا ایران میں براہ راست مداخلت کا امکان کم...
اسلام آباد چیئرمین ایف بی آر کی منظوری سے سینئر افسروں کے بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے،ان لینڈ ریونیو سروس...
کراچی معاشرے میں موجود ایسے سنگین اور حساس مسائل، جو آئے روز ہنستی بستی زندگیوں کو خاموشی سے نگل لیتے ہیں...