واشنگٹن(اے ایف پی)امریکہ میں بگولوں کے طوفان کے نتیجے میں ہلاکتوںکی تعداد 19 ہوگئی۔سب سے زیادہ ریاست میسوری متاثر ہوئی ،جہاں 11افراد ہلاک ہوگئے ۔ ٹیکساس میںچار ہلاکتیں ہوئیں۔ارکنساس کی گورنر سارہ ہکابی سینڈرز نے ہفتے کے روز ہنگامی حالت کا اعلان کردیا ،جہاںتین افراد ہلاک اور 29 زخمی ہو گئے۔جارجیا کے گورنر برائن کیمپ نے ہفتے کے روز ہنگامی حالت کا اعلان کیاجہاں ایک شخص جاں بحق ہوا۔ آج ریاست میں شدید موسم کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات نے مزید بگولوں کے خطرے سے خبردارکردیا۔
بیجنگ جنوبی چین میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ایک سانپوں کے فارم کو نقصان پہنچنے کے بعد...
چندی گڑھ ریاست ہریانہ کے پنچ کولہ ڈسٹرکٹ کورٹس کمپلیکس کے اندر وکلاء کے ایک گروپ نے بھارتی فوج کے ایک حاضر...
سری نگرمقبوضہ جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گزشتہ روزنئی دہلی حکومت پر زور دیا کہ وہ ریاست کے درجہ...
سری نگر بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر...
لاہورفیصل ٹاؤن پولیس نے 1 کروڑ 40 لاکھ مالیت کے بجلی کے میٹر برآمد کر کے 3 ملزمان گرفتار کر لیے۔ فیصل ٹاؤن...
لاہورایڈیشنل سیشن جج عرفان احمد شیخ نےبچی اغواء کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرلی،عدالت نے...
لاہورہربنس پورہ پولیس نے 45 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ شادی کے فنکشن پر معصوم شہریوں کے موبائل چوری کرنے...
لاہور صوبائی دارالحکومت لاہور میں جیب تراش گروہ سرگرم،شہریوں کی جیبیں خالی ہونے لگیں۔ رواں سال ہزاروں...