کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی سے قبل بیٹرز کو مفید مشورے د یتے ہوئےکہا کہ ہمارے پاس وقت کم ہے۔آف اسٹمپ کے باہر جاتی گیند کو آف اسٹمپ پر کھیلنا ہے، آجکل کی کرکٹ میں جو کھلاڑی چاروں طرف کھیل سکتا ہے وہ تینوں فارمیٹ میں اچھا کھیلتا ہے، جو کھلاڑی ایسا نہیں کرسکتا وہ پھنس جاتا ہے۔محمد یوسف نے محمد حارث، حسن نواز سمیت بیٹرز کو نیٹ میں مشورے دئیے اور کہا کہ جب گیپس میں کھیلو گے تو آؤٹ ہونے کے چانسز کم ہوں گے۔انہوں نے اسپن کھیلنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اسپنرز کے خلاف ہم نے پاؤں کا استعمال کرنا ہے، بولرز کے ہاتھ سے گیند نکلنے کے بعد فیصلہ کرو۔انکا کہنا تھا کہ سوئپ شاٹس پر ابھی نہیں بعد میں پریکٹس کرتے رہیں گے، اسپنرز کو سوئپ شاٹ لگتے ہیں تو وہ خود چوکے والے گیند دیتا ہے۔
ہنوئیویتنام کے جنوبی علاقے میں واقع فو کوک جزیرے کے قریب سمندر میں ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 15افراد ہلاک...
مونٹریالکینیڈین حکام نے گزشتہ روز بتایا کہ کینیڈا اور امریکہ کے درمیان طویل عرصے سے زیرِ التوا نئے پل کورواں...
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آبادی کی منصوبہ بندی محض اعداد و...
اسلام آباد اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے’’بیسٹ ایئرپورٹ سروس...
واشنگٹن امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے ایک اہم ملاقات کی، جس...
لاہور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن محمد علی اعجاز نے واہگہ کوریڈور کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے جاری ترقیاتی منصوبوں،...
لاہور شیعہ علماءکونسل پنجاب کے فوکل پرسن قاسم علی قاسمی نے محرم الحرام کے بہتر انتظامات پر حکومت پنجاب کے...
لاہور لاہور کی تازہ ترین مارکیٹ رپورٹ کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں مستحکم ہیں جبکہ تمام اہم اشیائے...