کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کے عزیز خان اور بیلجئم کےسیبٹین گاررسیا کی جوڑی ہانگ کانگ میں کھیلی جانیوالے ایف آئی پی انٹرنیشنل برائونز پیڈل ٹورنامنٹ کے مین راؤنڈ میں پہنچ گئی ، مین راؤنڈ ہفتہ سے شروع ہو گا۔ پاکستانی جوڑی نے دوسرے راؤنڈ میں چینی کھلاڑیوں لی ایکسنگ اور فن ینگ کو شکست دی ، ٹورنامنٹ 16 مارچ تک جاری رہے گا۔
ہنوئیویتنام کے جنوبی علاقے میں واقع فو کوک جزیرے کے قریب سمندر میں ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 15افراد ہلاک...
مونٹریالکینیڈین حکام نے گزشتہ روز بتایا کہ کینیڈا اور امریکہ کے درمیان طویل عرصے سے زیرِ التوا نئے پل کورواں...
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آبادی کی منصوبہ بندی محض اعداد و...
اسلام آباد اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے’’بیسٹ ایئرپورٹ سروس...
واشنگٹن امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے ایک اہم ملاقات کی، جس...
لاہور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن محمد علی اعجاز نے واہگہ کوریڈور کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے جاری ترقیاتی منصوبوں،...
لاہور شیعہ علماءکونسل پنجاب کے فوکل پرسن قاسم علی قاسمی نے محرم الحرام کے بہتر انتظامات پر حکومت پنجاب کے...
لاہور لاہور کی تازہ ترین مارکیٹ رپورٹ کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں مستحکم ہیں جبکہ تمام اہم اشیائے...