ممبئی (جنگ نیوز)بھارتی کرکٹ بورڈ نے انگلش کرکٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل میں شرکت کرنے پر 2 سال کی پابندی لگا دی۔اس بات کا انکشاف بھارتی میڈیارپورٹ میں کیا گیا ہے۔گزشتہ دنوں ہیری بروک نے آئی پی ایل کے 18 ویں سیزن سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی تمام تر توجہ انٹرنیشنل کرکٹ پر مرکوز رکھنا چاہتے ہیں۔26 سالہ بروک کو آئی پی ایل 2025کیلئے دہلی کیپیٹلز نے خریدا تھا۔انڈین پریمیئر لیگ کا 18 واں سیزن 22 مارچ سے شروع ہونا ہے۔
ہنوئیویتنام کے جنوبی علاقے میں واقع فو کوک جزیرے کے قریب سمندر میں ایک کشتی الٹنے سے کم از کم 15افراد ہلاک...
مونٹریالکینیڈین حکام نے گزشتہ روز بتایا کہ کینیڈا اور امریکہ کے درمیان طویل عرصے سے زیرِ التوا نئے پل کورواں...
اسلام آباد پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آبادی کی منصوبہ بندی محض اعداد و...
اسلام آباد اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے’’بیسٹ ایئرپورٹ سروس...
واشنگٹن امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا سے ایک اہم ملاقات کی، جس...
لاہور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن محمد علی اعجاز نے واہگہ کوریڈور کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے جاری ترقیاتی منصوبوں،...
لاہور شیعہ علماءکونسل پنجاب کے فوکل پرسن قاسم علی قاسمی نے محرم الحرام کے بہتر انتظامات پر حکومت پنجاب کے...
لاہور لاہور کی تازہ ترین مارکیٹ رپورٹ کے مطابق پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں مستحکم ہیں جبکہ تمام اہم اشیائے...