کراچی( اسٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر اے سی ایم گروپ عرفان میمن نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، توقع ہے پالیسی ریٹ اس مالی سال کے آخر تک سنگل ڈیجٹ میں آجائے گا جس سے ملکی انڈسٹری کے ساتھ رئیل اسٹیٹ سیکٹرز میں بھی تیز ی آئے گی، ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتے کو کراچی پریس کلب کی جانب سے اپنے اعزاز میں دیئے گئے افطار عشایئے میں گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ کاروباری برادری ملک میں آزادی اظہار کی بھر پور حامی ہے ،ملکی معیشت کاروباری برادری ہی بہتر بنا سکتی ہے ،کاروباری برادری کے مسائل اجاگر کرنے کے لئے آزاد میڈیا لازم و ملزوم ہے،انھوں نے کہا کہ ہم آزادی اظہار راے کے خلاف بننے والے تمام کالے قوانین کی مذمت کرتے ہیں ،عرفان میمن نے کہا کہ اے سی ایم گروپ صحافیوںکے مسائل حل کرنے میں بھی ان کے ساتھ تعاون کرے گا
جلالپور جٹاں شادی پر آئی بارہ سالہ لڑکی سے تین اوباش نوجوانوں کی زیادتی ،مقدمہ درج ،تھانہ صدر جلال پور جٹاں...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ2010کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
باکوایران جنگ کے دوران آذربائیجان میں اسرائیلی خفیہ نیٹ ورک قائم رہا، باکو کی تردید، رپورٹ میں دعویٰ کیا...
کراچی مذہبی میلے میں میڈ اِن پاکستان بیڈشیٹ فروخت،بھارت میں ہلچل، خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل...
لاہورلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین نے گواہان کی طلبی کے بارے میں رہنما اصول طے کر دئیے ،تحریری فیصلے میں...
کراچی کراچی میں بی آر ٹی یلو لائن منصوبے میں اربوں روپے کی مالی بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، چیف سیکریٹری...
کراچی تجزیہ کاروں بینظیر شاہ، مظہر عباس، فخر درانی اور ارشاد بھٹی نے کہا کہ ابھی اس تحریک کو تین ہفتے ہوئے...
کراچی کاکروچ عوامی پارٹی کا نئی دہلی میں پہلا احتجاج، وزیرِ تعلیم کے استعفے کا مطالبہ،سوشل میڈیا سے جنم...