26 ویں آئینی ترمیم کے مطابق الیکشن کمشنر یارکن نئی تقرری تک عہدے پر رہیں گے،ذرائع

16 مارچ ، 2025

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئین کے آرٹیکل 215فورکے تحت کمشنریاممبر الیکشن کمیشن میں خالی اسامی 45 دن میں پر کی جاتی ہے،الیکشن کمیشن کےذرائع کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم کے مطابق الیکشن کمشنر یارکن نئی تقرری تک عہدے پر رہیں گے،استعفے، انتقال سے یا نااہلیت پر 45 دن میں سیٹ کا پر ہونا آئین کے تحت لازم ہے،موجودہ حالات میں یہ نشستیں خالی تصور نہیں کی جاسکتیں صفحعہدے پر موجود کمشنر، ممبران نئی تقرری ہونے تک عہدوں پر رہیں گے،آئین کے آرٹیکل 215(4) کے تحت15 دن کی مدت موجودہ حالات میں لوگونہیں ہوتی، عہدےپرموجود کمشنر،ممبران نئی تقرری ہونے تک عہدوں رپر رہیں گے،موجودہ حالات میں یہ نشستیں خالی تصور نہیں کی جاسکتیں۔