لاہور ( کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے وزیراعظم شہباز شریف کے قریبی عزیزوں کی 759 کنال کی جائیدادوں کی نیلامی کا حکم دیدیا،عدالت نے 9 جائیدادوں کی نیلامی کیلئے 25 اپریل، 2 مئی، 9 اور 16 مئی کی تاریخیں مقرر کر دیں،جے ایس بینک کےوکیل نے موقف اپنایا کہ برادرز شوگر ملز کو 2016ء میں قرض کی عدم ادائیگی پر ڈیفالٹر قرار دیا گیا، وزیراعظم کے کزن میاں اسلم بشیر، عمر ادریس سمیت دیگر نے قرض کی گارنٹی دی تھی، میاں فرقان، فاطمہ فرقان، مہر عمر، فرح اسلم، میمونہ اسلم نے بھی قرض کی گارنٹی دی، برادرز شوگر ملز کے مالکان نے قرض کیلئے جائیدادیں بھی رہن رکھوائیں، استدعا ہے کہ 20 کروڑ 83 لاکھ 78 ہزار کی ریکوری کیلئے ڈیفالٹرز کی جائیدادیں نیلام کی جا ئیں، کورٹ آکشنر اسرار قریشی ایڈووکیٹ نے ڈیفالٹرز کی 9 جائیدادوں کی نیلامی کا شیڈول پیش کیا۔
کراچی کیا میسی صہیونی ہیں؟ اسرائیل اور یہودی اداروں سے روابط زیربحث ، ارجنٹائن فٹبال اسٹار نے ماضی میں...
کراچی نئی سیٹلائٹ تصاویر میں ایرانی جوہری تنصیبات کی ممکنہ بحالی کے آثار،سی این این کے خصوصی تجزیے میں نئی...
کراچی اسرائیل پر تنقید کو یہود دشمنی قرار دینے پر امریکی یہودی تقسیم، نصف یہودیوں نےسروے میں اسرائیل مخالف...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بیٹری انرجی سولر سسٹم پاکستان کی...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں457پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سے 73 پروازیں منسوخ کہ...
کراچی آل پاکستان نیو ز پیپر سوسا ئٹی نے محمد سراج الدین کی لاہور کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر برائے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...