اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ صفحنے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں جنید اکبر اور دیگر کی بانی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست پر فیصلہ سنا یا اوردرخواست مسترد کردی۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے بنائے گئے مکینزم پر عمل نہیں کررہے، جیل سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والے 8 رہنماؤں کی فہرست پیش کی۔فیصلے کے مطابق سلمان اکرم راجا، بیرسٹر گوہر، سلمان صفدر، نیاز اللہ نیازی، نعیم پنجھوتھہ، شعیب شاہین، ابوذر نیازی اور عزیر بھنڈاری کا نام شامل ہیں اور 10 مارچ کو ان 8 رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی تھی۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزاروں نے ملاقات سے متعلق ایس او پی پر عمل نہیں کیا لہٰذا درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کی جاتی ہے کیونکہ درخواست گزار قانون کے مطابق ایس او پی پر عمل کرنے کے لیے پابند ہیں۔
کراچی کیا میسی صہیونی ہیں؟ اسرائیل اور یہودی اداروں سے روابط زیربحث ، ارجنٹائن فٹبال اسٹار نے ماضی میں...
کراچی نئی سیٹلائٹ تصاویر میں ایرانی جوہری تنصیبات کی ممکنہ بحالی کے آثار،سی این این کے خصوصی تجزیے میں نئی...
کراچی اسرائیل پر تنقید کو یہود دشمنی قرار دینے پر امریکی یہودی تقسیم، نصف یہودیوں نےسروے میں اسرائیل مخالف...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بیٹری انرجی سولر سسٹم پاکستان کی...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں457پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سے 73 پروازیں منسوخ کہ...
کراچی آل پاکستان نیو ز پیپر سوسا ئٹی نے محمد سراج الدین کی لاہور کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر برائے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...