کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کرانی روڈ سعادت کراس کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں ایک اے ٹی ایف شہید جبکہ پانچ اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے، گاڑی مکمل تباہ ہو گئی، پولیس کے مطابق نامعلوم دہشت گردوں نے کرانی روڈ سعادت کراس کے قریب سڑک کنارے ریمورٹ کنٹرول بم نصب کیا تھا۔
کراچی کیا میسی صہیونی ہیں؟ اسرائیل اور یہودی اداروں سے روابط زیربحث ، ارجنٹائن فٹبال اسٹار نے ماضی میں...
کراچی نئی سیٹلائٹ تصاویر میں ایرانی جوہری تنصیبات کی ممکنہ بحالی کے آثار،سی این این کے خصوصی تجزیے میں نئی...
کراچی اسرائیل پر تنقید کو یہود دشمنی قرار دینے پر امریکی یہودی تقسیم، نصف یہودیوں نےسروے میں اسرائیل مخالف...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
اسلام آباد وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ بیٹری انرجی سولر سسٹم پاکستان کی...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے میں457پروازیں آپریٹ ہوئیں۔ ایئر لائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سے 73 پروازیں منسوخ کہ...
کراچی آل پاکستان نیو ز پیپر سوسا ئٹی نے محمد سراج الدین کی لاہور کے پرنسپل انفارمیشن آفیسر برائے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...