جواء کھیلنے پر16افراد گرفتار

16 مارچ ، 2025

لاہور(کرائم رپورٹرسے)چوکی انچارج گلدشت ٹائون پولیس نے سنوکر پر جوا کھیلنے والے 16 قمار باز گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا چوکی انچارج گلدشت ٹائون پولیس نے قدیر، غلام حسین، زکریا، ندیم، فیصل سمیت 16افراد کو سنوکر گیمز پر جواکھیلتے ہوئے موقع سے گرفتار کرلیا۔