اسلام آباد(عاطف شیرازی)حکومت نے شہریوں کو پیٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم کردیا۔پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی میں 10 روپے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرول پر لیوی میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔لیوی میں اضافے کے باعث شہری پیٹرول پر فی لیٹر 10 روپے کی کمی سے محروم ہوگئےہیں ۔پیٹرول پر لیوی 60 روپے سے بڑھاکر70 روپے فی لیٹر کردی گئی،نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول پرلیوی میں اضافے کا اطلاق آج ( 16مارچ) سےہوگا،وفاقی حکومت کے پاس پیٹرول پر 70 روپے فی لیٹر تک لیوی لگانے کا اختیار ہے۔
لاہور پاکستان کی جانب سے 737 بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے گئے۔نئی دہلی میں پاکستان ہائی کمیشن نے...
لاہوروزیر خزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے واضح کیا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ میں پنجاب اپنے آئینی حق سے کسی...
کراچی ایران کے گمشدہ یورینیم ذخائر، امریکا کا عالمی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ، واشنگٹن کی تہران کیخلاف IAEA میں...
اسلام آباد تحریک تحفظ آئین پاکستان نےحکومت آزاد کشمیر اور مقتدر قوتوں کو چاہئے کہ وہ آزاد کشمیر کی مخدوش...
کراچی گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں اب تک آنے والے 24 میں سے 22 حلقوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے...
اسلام آ باد گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطا بق گلگت بلتستان...
اسلام آ باد گلوبل ٹیررزم انڈیکس2026 میں پا کستان دہشت گردی کے شکار ممالک میں سر فہرست ہے،2025میں پا کستان میں...
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کے مابین پیر کو ایوان صدر میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر...