اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے بذریعہ زوم لنک سی ڈی اے کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں ممبر ایڈمن طلعت محمود، ممبر پلاننگ ڈاکٹر خالد حفیظ، ممبر فنانس طاہر نعیم، ممبر انجینئرنگ نفاست رضا، واسا کے منیجنگ ڈائریکٹر زاہد عزیز کے علاوہ سی ڈی اے کے سینئر افسران نے شرکت کی ، اجلاس میں اسلام آباد میں پانی کے موجودہ زرائع، مستقبل میں پانی کی فراہمی کے منصوبوں خصوصاً اسلام آباد کے شہریوں کو صاف شفاف اور حفظانِ صحت کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پانی کی بروقت فراہمی کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا اور فیصلہ کیا گیا کہ اسلام آباد کے شہریوں کو صاف اور حفظان صحت کے اصولوں کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پانی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔
لاہوردفاعی چیمپئن ارجنٹینا نے اضافی وقت میں 10کھلاڑیوں تک محدود رہ جانے والے سوئٹزرلینڈ کو 1-3 سے شکست دے کر...
کراچی فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوارٹر فائنلز کے اختتام کے بعد کئی نئے ریکارڈز قائم ہوئے، جن میں ارجنٹائن کے کپتان...
کراچی قومی سلیکٹر اورقومی اکیڈمی کے بیٹنگ کنسلٹنٹ مصباح الحق نے نوجوان کرکٹرز کو نظم و ضبط اور تسلسل اپنانے...
کراچی پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ کی سیریز سے قبل نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والےبرینڈن میک کولم کو انگلینڈ ٹیسٹ...
لاہور قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی آئندہ لنکا پریمئر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، جہاں...
کراچیانگلینڈ کے ہاتھوں ٹی ٹوئینٹی سیریز میں چارصفر کی شرم ناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم عالمی نمبر ون...
کراچی 2 بیٹوں کے بعد کمسن بیٹی میں بھی ایچ آئی وی کی تصدیق، والدین پریشان ،ولیکا اسپتال میں ڈاکٹروں کی...
چناری آزاد کشمیر میں مسلسل انٹر نیٹ بندش کو 37 روز مکمل ہو گئے۔ عوام، طلبہ، کاروباری طبقوں، صحافیوں اور آن...