اسلام آباد (ناصرچشتی ،خصوصی نمائندہ)حکومت نے بجلی صارفین کو اضافی وصولیاں واپس کرنےکا فیصلہ کیاہےجس سے بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کاامکان ہے، سی پی پی اے نے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست دائر کردی جس کے مطابق فروری میں 6 ارب 49 کروڑ 50 لاکھ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ بجلی کمپنیوں کو 6 ارب 66 کروڑ 60 لاکھ یونٹ بجلی فراہم کی گئی، فی یونٹ لاگت 8 روپے 22 پیسے فی یونٹ تھی فروری کیلئے بجلی کی ریفرنس لاگت 8 روپے 52 پیسے فی یونٹ مقرر تھی ، فروری میں پانی سے 27.12،مقامی کوئلے سے 15.02فیصد ، درآمدی کوئلے سے 1.56فیصد، گیس سے 10.32 فیصد ، درآمدی ایل این جی سے 14.11فیصد ،جوہری ایندھن سے26.59 فیصد بجلی پیدا کی گئی،نیپرا 26 مارچ کو درخواست پر سماعت کریگی۔
اسلام آباد پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے ساتویں اسپاٹ کارگو کے لیے بولیاں طلب، جولائی کے آخر میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے...
لاہور جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری اظہر محمود نے غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغواء کیس میں ملزمان رضا...
لاہور گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نے کہا کہ جمہوریت کے استحکام اور عدلیہ کی بحالی میں وکلا کا کردار اہم ہے۔...
لاہور سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,600روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 21ہزار 8سو 36روپے کا ہوگیا ہے۔ فی تولہ چاندی...
دبئی دبئی پولیس نے اسمارٹ ٹریفک سسٹم کو چکما دینے کی کوشش ناکام ،50 ہزار درہم جرمانہ،گاڑی ضبط۔ ملزم نے کار...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے کے دوران 474 پروازیں آپریٹ ہوئی 60 منسوخ کی گئیں جبکہ 66 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ...
دبئی امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی طرف مزید 10 ری فیولنگ طیارے بھیجے گا جبکہ 5 طیارے پہلے ہی روانہ...