لاہور (نیوزرپورٹر) ایف آئی اے نے 3 ماہ کے دوران ریڈ بک کے 7 انتہائی مطلوب سمیت 330 انسانی سمگلرز کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کی 3 ماہ کی کارکردگی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 3 ماہ کے دوران لیبیا کشتی حادثہ 2023 کے 9 اشتہاری انسانی سمگلروں کو بھی گرفتار کیا گیا، یونان کشتی حادثہ 2024 میں ملوث 18 انسانی سمگلرز بھی گرفتار ہوئے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ مراکش کشتی حادثے 2025 میں ملوث 11 ملزمان بھی ایف آئی اے کی گرفت میں آگئے، انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کی 53 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیدادیں ضبط کیں۔
اسلام آباد پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے ساتویں اسپاٹ کارگو کے لیے بولیاں طلب، جولائی کے آخر میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے...
لاہور جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری اظہر محمود نے غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغواء کیس میں ملزمان رضا...
لاہور گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نے کہا کہ جمہوریت کے استحکام اور عدلیہ کی بحالی میں وکلا کا کردار اہم ہے۔...
لاہور سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,600روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 21ہزار 8سو 36روپے کا ہوگیا ہے۔ فی تولہ چاندی...
دبئی دبئی پولیس نے اسمارٹ ٹریفک سسٹم کو چکما دینے کی کوشش ناکام ،50 ہزار درہم جرمانہ،گاڑی ضبط۔ ملزم نے کار...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے کے دوران 474 پروازیں آپریٹ ہوئی 60 منسوخ کی گئیں جبکہ 66 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ...
دبئی امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی طرف مزید 10 ری فیولنگ طیارے بھیجے گا جبکہ 5 طیارے پہلے ہی روانہ...