لاہور(خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن کے نائب صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ملک میں مکمل طور پر امن قائم ہونے تک ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا،ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم میں پوری قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شملہ پہاڑی آمد پر ن لیگ کے آفس سیکرٹری و دیرینہ کارکن گڈو شاہ کی وفات پر ان کے اہلخانہ سے اظہار افسوس کے بعد کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ گڈو شاہ ایک محنتی ایماندار کارکن تھے، انہوں نے پارٹی کیلئے بہت خدمات انجام دیں۔
اسلام آباد پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کی جانب سے ساتویں اسپاٹ کارگو کے لیے بولیاں طلب، جولائی کے آخر میں...
اسلام آباد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے چین کی نیشنل امیگریشن ایڈمنسٹریشن کے...
لاہور جوڈیشل مجسٹریٹ کینٹ کچہری اظہر محمود نے غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور اغواء کیس میں ملزمان رضا...
لاہور گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان نے کہا کہ جمہوریت کے استحکام اور عدلیہ کی بحالی میں وکلا کا کردار اہم ہے۔...
لاہور سونے کی فی تولہ قیمت میں 3,600روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 21ہزار 8سو 36روپے کا ہوگیا ہے۔ فی تولہ چاندی...
دبئی دبئی پولیس نے اسمارٹ ٹریفک سسٹم کو چکما دینے کی کوشش ناکام ،50 ہزار درہم جرمانہ،گاڑی ضبط۔ ملزم نے کار...
کراچی ملک بھر سے 24 گھنٹے کے دوران 474 پروازیں آپریٹ ہوئی 60 منسوخ کی گئیں جبکہ 66 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ...
دبئی امریکا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی طرف مزید 10 ری فیولنگ طیارے بھیجے گا جبکہ 5 طیارے پہلے ہی روانہ...