لاہور(نیوزر )جماعت اسلامی پی پی 172 کا اجلاس متوقع بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے حوالے سے دفتر جماعت اسلامی لاہور میں منعقد ہوا۔ جس میں صدر سیاسی امور صوفی خلیق احمد بٹ، نائب صدر جناب ملک محمد الیاس اور سیکریٹری سیاسی امور جماعت اسلامی وسطی جناب طارق الطاف ٹیپو، سابقہ ٹکٹ ہولڈر پی پی 172 جناب عدنان چٹھہ، امیر جماعت اسلامی پی پی 172 جناب حافظ حماد سہیل اور مقامی متوقع امیدواران بلدیاتی انتخابات نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات میں پوری تیاری کے ساتھ اترنے کا فیصلہ کیا گیا۔ صدر سیاسی امور جماعت اسلامی لاہور صوفی خلیق احمد بٹ نے اجلاس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے عوامی رابطہ مہم کو تیز تر کرنے کے منصوبہ بندی کرلی ہے ۔لاہور کے ہر صوبائی حلقہ زون میں بلدیاتی کنونشن منعقد کیے جائیں گے۔
لاہورکارپوریٹ بزنس ایسوسی ایشن کے صدر سہیل سرور نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری ایسوسی ایشن اپنے قیام کے...
لاہور ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی ملتان نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا ایپس کے...
لاہور امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ آڈٹ رپورٹس میں سامنے آنے والے انکشافات نے...
لاہور آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرزیونین کے نمائندگان کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت خورشیداحمد جنرل...
لاہورقران بورڈ حکومت پنجاب کے چیئرمین اور جامعہ اشرفیہ لاہور کا نائب مہتمم مولانا حافظ زبیر حسن حج بیت اللہ...
لاہور نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان وسابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں صاف، شفاف اور...
اسلام آباد انفرا ضامن پاکستان نے اپنی ایگری اسٹوریج پورٹ فولیو فنانسنگ سہولت کے باضابطہ آغاز کا اعلان کیا...
لاہورتحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰؐ کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ 13 جون کو مینارِ...