کراچی(اسٹاف رپورٹر)پورٹ قاسم پر لنگرانداز ہونے والےجہاز سے غیرملکی انجینئر کی لاش ملی،پولیس کے مطابق ناروے سے پاکستان آنیوالے بحری جہازکے عملے نے جہاز کے انجینئر48 سالہ راول بیگاسو کی لاش پورٹ قاسم انتظامیہ کے حوالے کرتے ہوئے بتایا کہ متوفی یکم دسمبر کی شب اپنے کیبن میں سونے کیلئے گیا تھا جس کے بعد وہ مردہ پایا گیا ،پولیس نے بتایا کہ متوفی کا تعلق فلپائن کے شہر منیلا سے ہے ،جس کی لاش کو پولیس نے تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے جناح اسپتال منتقل کردیا ہے ،پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش میں وجہ موت طبعی معلوم ہوتی ہے ۔
کراچیٹیپو سلطان تھانے کی حدود عمر کالونی کچی آبادی ریلوے ٹریک کے قریب گھر سے ایک خاتون کی تشدد زدہ گلا کٹی...
کراچی ہٹ کے مالک سے رشوت طلب کرنے پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 3 افسران معطل کردیے۔ ذرائع کے مطابق ایس بی...
کراچی حضرت امام حسینؑ نے دین حق کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کیا، آپ نے کربلا کے میدان میں باطل قوتوں کو شکست...
کراچیپاکستان رینجرز نے کراچی میں واٹر ہائیڈرنٹ مافیا کے خلاف فالو اپ آپریشن کیا۔آپریشن بلدیہ کالونی میں...
کراچی اورنگی ٹائون سے اغواہونے والی 11 سالہ بچی کا سراغ نہیں مل سکا۔ 11 سالہ طیبہ گھر سے چیز لینے نکلی تھی۔تھانہ...
کراچی بلدیہ رئیس گوٹھ موسیٰ بائی پاس کے قریب گھر کی چھت سے گر کر 3 سالہ شمائلہ دختر سلیم جاں بحق ہو گئی۔پورٹ...
کراچیرضویہ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں مطلوب 3ملزمان کو گرفتارکر کے اسلحہ اور موٹر سائیکلیں برآمد...
کراچیرینجرز اور دیگرکی مشترکہ کارروائی،اسمگل شدہ کپڑابرآمد،تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز کسٹم انٹیلی...