کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر نے سابق ایس ایچ او پی آئی بی ہارون کورائی و دیگر کے خلاف قتل کیس میں مقدمے کے چالان کی نقول ملزمان کو دیدی گئی، آئندہ سماعت پر فرد جرم عائد کی جائیگی، کیس کی سماعت کے دوران پولیس نے حتمی چالان عدالت میں پیش کردیا گیا جس میں کہا گیا کہ مقتول کو چھالیہ کی مخبری کرنے پر قتل کروایا گیا ہے، سترہ ستمبر کو سمندری بابا مزار کی لنک روڈ سے نا معلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی تھی، بعد میں مقتول کی شناخت فضل الرحمان کے نام سے ہوئی ، گرفتار ملزمہ فوزیہ کے موبائل فون سے جائے وقوعہ کی ویڈیوز برآمد ہوئی تھیں، ملزمہ فوزیہ نے دوران تفتیش بتایا کہ قتل میں ایس ایچ او ہارون کورائی،عثمان عرف میجر و دیگر شامل ہیں، ملزم سابق ایس ایچ او ہارون کورائی نے قتل میں ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
کراچی ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کورنگی ندی کے اوپر...
کراچی ٹریفک حادثات بچے سمیت دو افراد، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ،تفصیلات کے مطابق ڈیفنس فیز 5 خیابان...
کراچی قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج خان درانی نے آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر سندھ اسمبلی کے احاطہ میں...
کراچی جشن آزادی کے موقع پر شہر میں ہونے والی ہوائی فائرنگ سے 29 افراد زخمی ہو گئے جبکہ لوٹ مار کے دوران اور...
کراچی نارتھ ناظم آباد بلاک ایف سجادیہ امام بارگاہ کے قریب گھر سے77 سالہ مہدی ولد علی محمد کی لاش ملی ،پولیس کے...
کراچی کورنگی ڈیڑھ نمبر سیکٹر 33-f میں دو ملزمان نے شہری سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی تو شہری نے مزاحمت کر دی...
کراچی لیاری ایکسپریس وے گارڈن انڈر چینج پر گذشتہ روز ہونے والے دستی بم حملے کا مقدمہ ایس ایچ او گاڑدن کی مدعیت...