کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ کے دو رکنی اپیلیٹ بینچ نے مقدمہ قتل میں تین ملزمان اسد اللہ، علی نواز اور لال محمد کی عمر قید کے خلاف اپیل منظور کرلی اور محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے سزائیں کالعدم قرار دیدیں، پولیس کے مطابق گینگ وار سے تعلق رکھنے والے ملزمان نے یاسین عرف مناکو جون 2O16 میں اغوا کرکے قتل کردیا تھا، ملزمان کی نشاندھی پر یاسین عرف منا کی گڑھے میں دبائی گئی لاش برآمد کی۔
کراچی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے ڈھرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سرسید ایکسپریس میں تصادم کے واقعے...
کراچی مختلف علاقوں سے نومولود بچی سمیت 4 افراد کی لاشیں ملیں۔تفصیلات کے مطابق پاپوش نگر تھانے کی حدود ناظم...
کراچی ایم اے جناح روڈ پر تیز رفتارمسافر بس نے موٹرسائیکل سوار افراد کوکچل دیا جس کے باعث موٹرسائیکل سوار دو...
کراچیجامعہ کراچی کے ایڈوانس اسٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ نے شعبہ ایجوکیشن کے ٹیچر ایجوکیشن میں صائمہ حسن کو پی ایچ...
کراچیکورنگی میں ڈاکوؤں نے دو تاجروں سے لاکھوں روپے لوٹ لئے ۔کورنگی کے مختلف علاقوں میں ڈاکوؤں نے دونوں...
کراچی تعلیم کے شعبہ میں نمایاں اور گراں قدر خدمات انجام دینے پر سکرنڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور نوابشاہ...
کراچی ناظم امتحانات جامعہ کراچی کے مطابق ایل ایل ایم فائنل سالانہ امتحانات برائے2021 ء کے نتائج کا اعلان...
کراچی کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے کہا ہے کہ حکومت ادب و ثقافت کے فروغ کے لئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے وہ...