یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں نیشنل فری لانس ٹریننگ پروگر ام کی تقریب

30 مارچ ، 2022

لاہور (پ ر ) یونیورسٹی آف ایجوکیشن، لاہور کے ٹائون شپ کیمپس میں پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک سے شروع کئے جانے والے نیشنل فری لانس ٹریننگ پروگرام کے دوسرے بیچ کی گریجوایشن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت جامعہ کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پاشا (ستارہِ امتیاز) نے کی۔