کراچی( اسٹاف رپورٹر) بائیکو پٹرولیم پاکستان لمیٹڈ (بی پی پی ایل) نے اپنا نام تبدیل کر کے سنرجی پاک لمیٹڈ ( Cnergyico Pk Limited) کرنے کا اعلان کیا ہے ، ترجمان بائیکو کے مطابق پاکستان کی سب سے بڑی آئل ریفائنری نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنا نام بائیکو پٹرولیم سے بدل کرسنرجی پاک لمیٹڈ کرے گی۔ اس موقع پر تبصرہ کرتے ہوئے عامر عباسی، چیف ایگزیکٹو آفیسر سنرجی پاک لمیٹڈ نے کہابوسیکور (Bosicor) سے بائیکو اور پھر Cnergyico تک کا سفر دشوار لیکن دلچسپ تھا۔ کمپنی کے قیام سے ہی جدت نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے جس کے نتیجے میں ، گزشتہ سالوں میں، ہم ایک آئل کمپنی سے ایک اسٹریٹجک آئل ریفائننگ اور مارکیٹنگ کمپنی میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ عالمی وبائی اور مالیاتی بحران کی روشنی میں تیل اور گیس کے شعبے میں نمایاں تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں اور یہ سلسلہ ابھی بھی جاری ہے۔
کراچی پاکستان میں اگلے سال ہونے والے سائوتھ ایشین گیمز میں کھیلوں کی تعداد کے بارے میں فیصلہ پیر کو ہوگا، اس...
کراچیپاکستانی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر شان مسعود کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اس سیزن میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے...
کراچیالماتے اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے شجر عباس نے دوسومیڑ ریس میں برانز میڈل جیت لیا اور مجموعی...
کراچیآصفہ بھٹو گرلز فٹبال لیگ میں ہزارہ گرلز اکیڈمی،ٹھٹھہ گرلز اکیڈمی اور وومن فٹبال اکیڈمی نے کامیابی...
کراچیانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بین فوکس کا کووڈ19 ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ان کی جگہ سیم بلنگز کو نیوزی لینڈ کے...
کراچی پاکستان کی خواتین بیس بال ٹیم رواں سال اگست میں ملائیشیا میں ہونے والے پہلے فائیو اے سائیڈ بیس بال...
کراچی ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں قومی ہاکی ٹیم کی کار کردگی پر پی ایچ ایف کی جانب سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی...
کراچیانگلینڈ کا دورہ کرنے والی بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرماکورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔بھارتی...