حیدرآباد (اے پی پی)حیدرآباد چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر محمد الطاف میمن نے وزیراعظم پاکستان عمران خان، چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد کو ایف بی آر کے ہدف میں ریکارڈ 36.5 فیصد زائد ریونیو حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ ریونیو ہدف 2016 ء کے مقابلے میں 298 ارب روپے زائد ہے۔ اپنے بیان میں محمد الطاف میمن نے کہا کہ ہدف کے حصول میں ایک بہت بڑا تعاون پورے پاکستان کے تاجروں اور صنعتکاروں کا ہے جنہوں نے کورونا وباء کے دوران اپنی تمام تر کاروباری مشکلات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے قومی خزانے میں ٹیکس کے ذریعے خاطر خواہ اضافہ اور ملک کی معاشی استحکام میں اپنا اہم کردار ادا کیا ۔
کراچی بیٹنگ کمپنی نے نیوزی لینڈ کی سیریز کے دوران دوسری بار اپنی سوشل میڈیاویب سائٹ پرفاسٹ بولر محمد عامر کی...
کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم خان فٹنس مسائل کی وجہ سے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ...
کراچیپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو سرا ون ڈے انٹر نیشنل اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم...
کراچی آئی سی سی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائرمیچ متحدہ عرب امارات میں شدید...
کراچی 9جون کو امریکا کے شہر نیو یارک میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا میچ...
2کراچیپاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہین شاہ آفریدی کپتانی کے بوجھ سے مکمل طور پر آزاد کرنے کا فیصلہ کیا ہے محمد...
کراچی پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل با آسانی 7وکٹ سے جیت کر سیریز میں ایک صفر کی...
کراچی اتوار کو شہر میں ہونے والی شدید بارش کے باعث ریس کورس میں ہونے والی گھڑ دوڑ منسوخ کردی گئی جس میں عید ملن...