اسلام آباد (اے پی پی)رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ کے دوران برآمدات میں 27 فیصد کا نمایاں اضافہ ہو گیا۔ وزارت تجارت سے جاری اعدادوشمار کے مطابق نومبر میں پاکستانی برآمدات میں 33 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ،نومبر 2021 کے دوران 2.903 ارب ڈالر کی کل برآمدات رہیں جو گزشتہ سال نومبر میں 2.174 ارب ڈالر تھیں،نومبر میں حکومت کا پاکستانی برآمدات کا ہدف 2.6 ارب ڈالر تھا اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے پانچ ماہ میں برآمدات میں 27 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔
کراچی پاکستان میں اگلے سال ہونے والے سائوتھ ایشین گیمز میں کھیلوں کی تعداد کے بارے میں فیصلہ پیر کو ہوگا، اس...
کراچیپاکستانی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر شان مسعود کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اس سیزن میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے...
کراچیالماتے اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے شجر عباس نے دوسومیڑ ریس میں برانز میڈل جیت لیا اور مجموعی...
کراچیآصفہ بھٹو گرلز فٹبال لیگ میں ہزارہ گرلز اکیڈمی،ٹھٹھہ گرلز اکیڈمی اور وومن فٹبال اکیڈمی نے کامیابی...
کراچیانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بین فوکس کا کووڈ19 ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ان کی جگہ سیم بلنگز کو نیوزی لینڈ کے...
کراچی پاکستان کی خواتین بیس بال ٹیم رواں سال اگست میں ملائیشیا میں ہونے والے پہلے فائیو اے سائیڈ بیس بال...
کراچی ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں قومی ہاکی ٹیم کی کار کردگی پر پی ایچ ایف کی جانب سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی...
کراچیانگلینڈ کا دورہ کرنے والی بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرماکورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔بھارتی...