اسلام آباد (اے پی پی)ملک میں برقی پنکھوں کی پیداوار میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق جولائی سےلے کر اکتوبر تک کی مدت میں برقی پنکھوں کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر 15.13 فیصداور اکتوبر میں ماہانہ بنیادوں پر 24.38 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔
کراچی اتوار کو شہر میں ہونے والی شدید بارش کے باعث ریس کورس میں ہونے والی گھڑ دوڑ منسوخ کردی گئی جس میں عید ملن...
کراچی قازقستان میں کھیلی جانے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلرز کی کار کردگی مایوس کن رہی، ٹاپ...
کراچیپاکستانی ٹیسٹ کرکٹر امام الحق کے گھر عید پر پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا جس میں کپتان بابر اعظم اور فاسٹ...
مونٹے کارلو عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر نوواک جوکووچ مونٹے کارلو ماسٹر ٹینس کے سیمی فائنل میں ناروے کے کیپسر...
اسلام آباد پاکستان کے فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز کے میچ سعودی عرب سے مقابلے کیلئے اسلام آباد کے جناح اسٹیڈیم...
اسٹٹ گارٹ جرمنی میں اسٹٹ گارٹ اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ شروع ہوچکے ہیں۔ تاہم ایونٹ میں شرکت...
کراچی ٹیسٹ فاسٹ بولر حسن علی نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں جگہ نہ بناسکے اور قسمت آزمانے اب انگلینڈ...
کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر احسان اللہ کا علاج اپنے خرچ سے کرانے کا اعلان کیا ہے۔ احسان اللہ کہنی کی...