اسلام آباد (اے پی پی)ملک سے چاولوں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں سالانہ بنیاد پر 19.04 فیصد کی نمو ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے چار ماہ میں چاولوں کی برآمدات سے 594.52 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں چاولوں کی برآمدات سے 499.44ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا تھا۔
چٹوگرام پاتھم نسانکا کے 114 اور چریتھ اسالنکا کے 91 رنز کی بدولت سری لنکا نے بنگلہ دیش کو دوسرے ون ڈے میں 3 وکٹ سے...
کراچی پاکستان کرکٹ بورڈ کےلئے اس وقت سے بڑا مسئلہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے فائنل سمیت آخری دومیچوں میں...
پیرس اس سال کے پیرس اولمپکس کے منتظمین نوجوان شائقین کو راغب کرنے کیلئے بریکنگ یا بریک ڈانس جیسا نیا ایونٹ...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی 21 مارچ کو اسلام آباد میں پی ایچ ایف کانگریس سے اعتماد کا ووٹ لیں...
کراچی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے اضافی ٹکٹوں کا اعلان کردیا ہے۔ سیمی فائنل سمیت 13 میچوں...
کراچی کراچی جیم خانہ رمضان کرکٹ فیسٹول کے تیسرے میچ میں النور جیم خانہ نے ایش ٹائیگرز کو چار وکٹوں سے شکست...
کراچی پاکستان میں بابر اعظم کی کپتانی پر مسلسل تنقید ہوتی رہتی ہے لیکن پاکستان سپر لیگ کے دوران دیکھا گیا ہے...
کراچی شین واٹسن پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے لئے آمادہ دکھائی نہیں دیتے ، جیسے ہی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا...