اسلام آباد(اے پی پی)پی این ایس سی ٹینکر کا ماڈل انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن ہیڈ کوارٹر زمیں رکھ دیا گیا ہے اس حوالہ سے وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے کہا کہ پاکستان 1958 سے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن کا ممبر ہے۔ پہلی بار پی این ایس سی کے ٹینکر ایم-ٹی کراچی کا ماڈل لندن میں آئی ایم او کے ہیڈکوارٹرز میں رکھا گیا ہے۔سیکرٹری جنرل آئی ایم او اور برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر نے ماڈل کی رونمائی کی۔ وفاقی وزیر علی زیدی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی زیرِ قیادت بلیو اکانومی کیلئے کئے گئے اقدامات کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔
کراچی پاکستان میں اگلے سال ہونے والے سائوتھ ایشین گیمز میں کھیلوں کی تعداد کے بارے میں فیصلہ پیر کو ہوگا، اس...
کراچیپاکستانی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ اوپنر شان مسعود کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اس سیزن میں ایک ہزار سے زائد رنز بنانے...
کراچیالماتے اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں پاکستان کے شجر عباس نے دوسومیڑ ریس میں برانز میڈل جیت لیا اور مجموعی...
کراچیآصفہ بھٹو گرلز فٹبال لیگ میں ہزارہ گرلز اکیڈمی،ٹھٹھہ گرلز اکیڈمی اور وومن فٹبال اکیڈمی نے کامیابی...
کراچیانگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بین فوکس کا کووڈ19 ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ان کی جگہ سیم بلنگز کو نیوزی لینڈ کے...
کراچی پاکستان کی خواتین بیس بال ٹیم رواں سال اگست میں ملائیشیا میں ہونے والے پہلے فائیو اے سائیڈ بیس بال...
کراچی ایشیا کپ ہاکی ٹور نامنٹ میں قومی ہاکی ٹیم کی کار کردگی پر پی ایچ ایف کی جانب سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی...
کراچیانگلینڈ کا دورہ کرنے والی بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرماکورونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔بھارتی...