کوئٹہ( پ ر) بلوچستان سے تعلق رکھنےوالے نوجوان صحافی عدنان عامر کو برٹش چیوننگ مینٹور سرٹیفکیٹ سے نواز اگیا اس حوالے سے تقریب گزشتہ روز لاہور میں ہوئی جسکی مہمان خصوصی برطانوی ہائی کمیشن کی ترجمان فوزیہ یونس تھی جنہوںنے ملک بھر سے منتخب ہونےوالے صحافیوں میں برٹش چیوننگ مینٹور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے عدنان عامر بلوچستان سے تعلق رکھنے والے پہلے نوجوان صحافی ہیں جنہیں برطانوی ہائی کمیشن کی طرف سے چیوننگ مینٹور منتخب کیاگیا ہے جو نوجوان صحافیوں وشعبہ ابلاغیات کے طلباء کو ٹریننگ دینگے۔
کوئٹہبلوچستان نیشنل پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن غلام نبی مری نے پیرامیڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن کے...
بیلہ ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن لسبیلہ کے زیرِ اہتمام گزشتہ روز سوشل ویلفیئر آفس بیلہ میں معذور افراد کے لیے ایک...
کوئٹہپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیراعلیٰ بلوچستان چیف آف جھالاوان نواب ثناءاللہ خان زہری...
آواران ضلع آواران میں دو اہم ترقیاتی منصوبے اپلفٹنگ پروجیکٹاور ایچ آر، اے پروجیکٹ طویل عرصے سے سست روی...
کوئٹہیونیورسٹی آف تربت کی اکیڈمک کونسل کا اٹھارہواں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن کی زیر صدارت...
ژوب پشتونخوا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن ژوب و شیرانی کی جانب سے سکول داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک ریلی اور جلسے کا...
کوئٹہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج جناح ٹاؤن کوئٹہ میں اخوت گرلز کالج چکوال کی جانب سے ایک پروقار آگاہی سیشن کا...
ژوب میونسپل کمیٹی کے کونسلران اجمل اعوان حاجی روزی خان مندوخیل ظفر اللہ کاکڑ نادر شاہ کاکڑ شفیع اللہ عبداللہ...