کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایف آئی ایچ عالمی جونیئر ہاکی کپ میں جنوبی افریقا نے نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 1-4 سے شکست دے دی۔ 9ویں سے 12ویں پوزیشن کے درجہ بندی میچز میں فاتح ٹیم اور پاکستان کا میچ مقررہ وقت تک 3-3 گول سے برابر رہا،پاکستان کی جانب سے ابوذر نے کھیل کے 5ویں منٹ ،عبدالحنان نے کھیل کے 25ویں منٹ اور عبدالرحمٰن نے کھیل کے 37ویں منٹ میں فیلڈ گول اسکور کئےجبکہ پنالٹی شوٹ آؤٹ میں عدیل لطیف نے پاکستان کی جانب سے واحد گول کیا۔ جنوبی افریقا کی جانب سے سینزویسائل نے کھیل کے32یں منٹ میں گائےمورگن نے کھیل کے 37ویں منٹ میں پینٹی کارنرز کے ذریعہ اور عباللہ ادریس نے کھیل کے 38ویں منٹ میں فیلڈ گول بنائے۔ پنالٹی شوٹ میں جنوبی افریقا کی جانب سے سینزویسائل، ٹریور، ماروناور کیمرون نے گول بنائے۔ پاکستان4دسمبر کو 11/12ویں پوزیشن کے لئے اپنا آخری میچ کھیلے گا۔
ممبئی بولی وڈ سپر اسٹار اداکار عامر خان کے بعد اکشے کمار بھی بائیکاٹ مہم کے خلاف بول پڑے۔ اکشے کما رنے اپنی...
ممبئی بولی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے حالیہ دنوں ایک برہنہ فوٹوشوٹ کرایا تھا جس پر بہت لے دے ہوئی اور ان کے خلاف...
ممبئی بھارتی اداکارہ شہناز گِل کی جانب سے بولی وڈ کے دبنگ ہیرو، سلمان خان عرف سلو بھائی کی فلم سے نکالے جانے...
کراچی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی شہروز سبزواری اور صدف کنول کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے...
ممبئیبولی وڈ کے معروف اداکار کامیڈین راجو سری واستو کو ورزش کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے اسپتال منتقل کر دیا...
ممبئی سونو سود نے اپنے حالیہ انٹریو میں بتایا کہ اگر آپ کی پلیٹ میں کھانا بچ گیا ہے تو جیکی چن اجازت لے کر وہ...
کراچی/لاہور پاکستانی شوبز ستاروں نے کامن ویلتھ گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد...
کراچی اداکارہ ارسا غزل کا شمار ان فنکاراؤں میں ہوتا ہے جو اسکرپٹ کا انتخاب بہت سوچ سمجھ کر کرتی ہیں۔ ارسا غزل...