انگلش کاونٹی گلاسٹر شائر کا پاکستانی ا سپنر ظفر گوہر کے ساتھ معاہدہ

03 دسمبر ، 2021

کراچی(اسٹاف رپورٹر)انگلش کاونٹی گلاسٹر شائر نے پاکستانی ا سپنر ظفر گوہر کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔ظفر گوہر آئندہ سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کھیلیں گے۔انگلینڈ میں کاؤنٹی چیمپئن شپ اگلے سال اگست اور ستمبر میں شیڈول ہے۔