قسمت … ……انور شعورؔ

اداریہ
18 اپریل ، 2025
سب کی قسمت ایک سی ہوتی نہیں
اِس لئے شاد، وہ ناشاد ہے
کوئی آزادی میں ہے قیدی یہاں
اور کوئی قید میں آزاد ہے