اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزارت مذہبی امور نے عازمین حج کی معلومات کیلئے واضح کردیا ہے کہ اس سال 2025 پاکستان سے پرائیویٹ حج سکیم کے تحت صرف 23620عازمین فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ یاد رہے کہ نجی حج اسکیم کا کوٹہ 89605ہے۔ ا س طرح باقی65985عازمین حج محروم رہ جائیں گے۔وزارت کے ترجمان کے مطابق حج 2025 کے کوٹہ کے ساتھ خدمات فراہم کردہ سروس پرووائیڈرز کی فہرست وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی ویب سائٹ اور پاک حج ایپ پر اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے۔لہذا ایسے تمام عازمین، جنہوں نے رجسٹرڈ سروس پرووائیڈرز کے ساتھ بکنگ کرائی ہے، وہ وزارت کی ویب سائٹ پر اپنی درخواست کی حیثیت اور معاہدہ چیک کریں۔
اسلام آبادسینیٹ کی سب کمیٹی برائے صحت خدمات، ضوابط و رابطہ کاری کے اجلاس میں ایم ڈی کیٹ پالیسی فریم ورک پر...
کراچی متحدہ عرب امارات دنیا کی سرفہرست جائیداد سرمایہ کاری مقام قرار، عالمی سروے میں امریکا اور برطانیہ کو...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی حکمران جماعت کے سیکریٹری جنرل نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں ایک ایسی قوت ابھر آئی...
ٹھٹھہ عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی آٹھویں برسی 7جون کو ان کے آبائی گاؤں ننگر خان پلیجو جنگ شاہی...
کراچی گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہےکہ بھٹو کی طرح نواز شریف بھی سیاست میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ایک جماعت کے...
تھرپارکر محکمہ خوراک نے تھرپارکر میں گندم اسکینڈل کی انکوائری مکمل کر لی ہے،جس میں کروڑوں روپے کے فراڈ کی...
کراچی امریکا میں ایرانی نژاد کاروباری شخصیت پر تہران کو ممنوعہ ٹیکنالوجی فروخت کرنیکا الزام،13 سال تک امریکی...
کراچی شیخ الجامعہ وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی، پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے کہا...