عمرکوٹ ( نامہ نگار ) عمرکوٹ سے ایک حیران کن صورتحال سامنے آئی ہے، جہاں سوشل میڈیا پر ایک آڈیو وائرل ہو گئی ہے۔ اس میں مبینہ طور پر پیپلز پارٹی کے پولنگ ایجنٹ کی جانب سے ڈی سی عمرکوٹ نوید الرحمان لاڑک کو فون کر کے کھانے کی فراہمی سے متعلق شکایت کی گئی ہے۔وائرل ہونے والی آڈیو کلپ میں سنا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ڈی آر او و ڈی سی عمرکوٹ کو مخاطب کرتے ہوئے کہہ رہا ہے کہ ہم پیپلز پارٹی کے ایجنٹ ہیں، آپ کے پولنگ اسٹیشن اوطاق ولی محمد پولنگ 220پر ابھی تک کھانا نہیں پہنچا۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔
اسلام آبادسینیٹ کی سب کمیٹی برائے صحت خدمات، ضوابط و رابطہ کاری کے اجلاس میں ایم ڈی کیٹ پالیسی فریم ورک پر...
کراچی متحدہ عرب امارات دنیا کی سرفہرست جائیداد سرمایہ کاری مقام قرار، عالمی سروے میں امریکا اور برطانیہ کو...
اسلام آباد بنگلہ دیش کی حکمران جماعت کے سیکریٹری جنرل نے الزام عائد کیا ہے کہ ملک میں ایک ایسی قوت ابھر آئی...
ٹھٹھہ عوامی تحریک کے سربراہ رسول بخش پلیجو کی آٹھویں برسی 7جون کو ان کے آبائی گاؤں ننگر خان پلیجو جنگ شاہی...
کراچی گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہےکہ بھٹو کی طرح نواز شریف بھی سیاست میں ہمیشہ زندہ رہیں گے ایک جماعت کے...
تھرپارکر محکمہ خوراک نے تھرپارکر میں گندم اسکینڈل کی انکوائری مکمل کر لی ہے،جس میں کروڑوں روپے کے فراڈ کی...
کراچی امریکا میں ایرانی نژاد کاروباری شخصیت پر تہران کو ممنوعہ ٹیکنالوجی فروخت کرنیکا الزام،13 سال تک امریکی...
کراچی شیخ الجامعہ وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی، پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے کہا...