کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج،مثبت معاشی اشاریوں اور مخصوص سیکٹرز میں خریداری کےباعث مارکیٹ میں تیزی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں 881 پوائنٹس کا اضافہ،47.64 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی،سرمایہ کاری مالیت میں بھی 99 ارب 52 کروڑ 33 لاکھ روپے کا اضافہ،تاہم کاروباری حجم 15.30فیصد کم رہا ،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے آغاز پرفروخت کے دباؤ سے مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 202 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 16 ہزار کی حد سے بھی نیچے آگیا تاہم بعد ازاں مثبت معاشی اشاریوں اور مالیاتی اداروں کی منتخب سیکٹرز میں خریداری سے صورتحال تبدیل ہو ئی اور انڈیکس 1196 پوائنٹس کے اضافےسے ایک لاکھ 17 ہزار کی حد بھی عبور کر گیا تاہم اختتام پر اس اتار چڑھاؤ کے بعد کے ایس ای100انڈیکس 881.03 پوائنٹس کے اضافے سے 116901.13 پوائنٹس پر آکر بند ہوا۔
کراچیبھارتی وزارت ثقافت کی جانب سے موہن جو دڑو کے حوالے سے دعویٰ پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر ثقافت و سیاحت سندھ...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی پارلیمنٹ سےمنظوری کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
کراچی یکم جون سے "جیو" کا ڈبل دھماکا، "ضبط" اور "تپش" کا آغاز، ڈرامہ سیریل "ضبط" روزانہ شام7بجے نشر کی جائیگی،...
اسلام آباد عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیغام میں کہاکہ ہر سال تمبا کو...
کراچی24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے383پروازیں آپریٹ 75 منسوخ کی گئیں، 2پروازوں کی متبادل لینڈنگ۔ موسمی خرابی پر...
گمبٹ جونیئر ذوالفقار بھٹو کا گمس اسپتال کا دورہ، ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی عیادت کی۔ تفصیلات کے مطابق...
ٹیکساس صدر ٹرمپ کے دور میں آئیسکی 5لاکھ گرفتاریاں، 700سے زائد امریکی شہری ہونیکا انکشاف! وائٹ ہاؤس کی نئی...
حیدرآباد جیوفلمز اور فلم والا کی پیشکش ”زومبیڈ“ فلم کی اسٹار کاسٹ اچانک حیدرآباد کے سینما ہال پہنچ...