راولپنڈی(راحت منیر) ارشد خان المعروف چائے والا افغان شہری ہے ۔نادرا نے رپورٹ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس جواد حسن کو جمع کرادی۔ والد کی جائے پیدائش سرگودہا ،اپنی اسلام آباد ،والدہ کے نام میں تضاد ، کارآمد شناختی کارڈ پر پاسپورٹ جاری ہوا 2تصدیقی ایجنسیوں کی رپورٹ پر شوکاز جاری ،درخواست گزار وکیل نے مہلت لے لی،مزید سماعت22اپریل کو ہوگی ، ارشد خان نےاسلام آباد میں چائے کے ڈھابےسے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہرت حاصل کی ۔ شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک ہونے پر لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ سے رجوع کیا ،عدالت کے حکم پرنادرا کی طرف سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا کہ دو ایجنسیوں نے تصدیق کی ہے کہ ارشد خان اور اس کے اہل خانہ افغانی ہیں۔اصل تنازعہ نادرا ریکارڈ کے مطابق جائے پیدائش ہے۔ ارشد خان کی جائے پیدائش اسلام آباد جبکہ اس کے والد زار محمد کی جائے پیدائش سرگودہا ہے۔
کراچیبھارتی وزارت ثقافت کی جانب سے موہن جو دڑو کے حوالے سے دعویٰ پر رد عمل دیتے ہوئے وزیر ثقافت و سیاحت سندھ...
اسلام آباد آئندہ مالی سال کے بجٹ کی پارلیمنٹ سےمنظوری کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے...
کراچی یکم جون سے "جیو" کا ڈبل دھماکا، "ضبط" اور "تپش" کا آغاز، ڈرامہ سیریل "ضبط" روزانہ شام7بجے نشر کی جائیگی،...
اسلام آباد عالمی یومِ انسدادِ تمباکو نوشی پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیغام میں کہاکہ ہر سال تمبا کو...
کراچی24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے383پروازیں آپریٹ 75 منسوخ کی گئیں، 2پروازوں کی متبادل لینڈنگ۔ موسمی خرابی پر...
گمبٹ جونیئر ذوالفقار بھٹو کا گمس اسپتال کا دورہ، ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی عیادت کی۔ تفصیلات کے مطابق...
ٹیکساس صدر ٹرمپ کے دور میں آئیسکی 5لاکھ گرفتاریاں، 700سے زائد امریکی شہری ہونیکا انکشاف! وائٹ ہاؤس کی نئی...
حیدرآباد جیوفلمز اور فلم والا کی پیشکش ”زومبیڈ“ فلم کی اسٹار کاسٹ اچانک حیدرآباد کے سینما ہال پہنچ...