کرنسی مارکیٹ :انٹر بینک میں ڈالر 15پیسے مہنگا

18 اپریل ، 2025

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15پیسے اوراوپن مارکیٹ میں 10پیسے تک بڑھ گئی، یورو کی قیمت میں 32پیسے کا اضافہ، پاؤنڈ کی قیمت 56پیسے تک گھٹ گئی۔