بقول میرؔ … ……انور شعورؔ

اداریہ
23 اپریل ، 2025
جو کھارہے ہیں ہماری جفاکشی کا ثمر
وہ مالداربنے ہیں ہماری غربت سے
’’امیرزادوں سے دلّی کے،مت مِلا کر میرؔ
کہ ہم غریب ہُوئے ہیں انہی کی دولت سے‘‘