راولپنڈی (نمائندہ جنگ)بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم کے بعد جو ہو رہا ہے اس پرلیگل کمیٹی، پارٹی قیادت چیف جسٹس کو خط لکھے گی ، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کی ضرورت ملک اور عوام کو ہے ،پی ٹی آئی فیڈریشن کی جماعت جو پاکستان کو اکھٹا کر سکتی ہے،فوج ملک کو متحد نہیں کر سکتی،سیاسی جماعتیں کر سکتی ہیں،منگل کوبانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے فیصل چودھری ایڈووکیٹ نے کہاکہ عدالت میں ہمارے کیسسز نہیں لگ رہے ،بشری ٰبی بی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ،مائنز اینڈ منرلز پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور سینئر لیڈر شپ آکر مجھے بریف کرےمائنز اینڈ منرلز بل متنازعہ ہو چکا ہے،لہذا ضروری ہے کہ لوگوں کو اعتماد میں لیں ،متنازعہ معاملات گڑ بڑ ہوں گے ۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26 نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
اسلام آباد رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب آج اقتصادی...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ...
کراچی ،اسلام آباد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم وطن بھیجیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 4.3...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...