اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )کابینہ ڈویژن کوسول ایوارڈزدوہزارپچیس کی نامزدگیوں کے حوالےسےمشکلات کاسامناہے۔مقررہ تاریخ تک زیادہ ترنامزدگیوں پر جواب نہ ملا،وفاقی وزارتوں،ڈویژنز،صوبائی چیف سیکرٹریز کودوبارہ یاددہانی کاخط ,سول ایورڈزکےلیےکابینہ ڈویژن کواصل مقررہ تاریخ پندرہ اپریل تک زیادہ تر نامزدگیوں پرکوئی جواب نہیں ملاجس کےبعدسول ایوارڈزکی نامزدگیوں کےلیےتمام وفاقی وزارتوں،ڈویژنز،متعلقہ اداروں کےسربراہان اور تمام صوبائی چیف سیکرٹریز کودوبارہ یاددہانی خط لکھ دیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے اب تیس اپریل تک نامزدگیوں کی درخواست کی ہے۔ذرائع کےمطابق سول ایورڈز2025کی نامزدگیوں کےلیےکابینہ ڈویژن نے 19دسمبر2024کوخط لکھ کر15 اپریل تک نامزدگیاں طلب کی تھیں جس کے بعدکابینہ ڈویژن نےگذشتہ ماہ 26مارچ کو نامزدگیوں کی یاددہانی کے لیےخط لکھا تھا تاہم زیادہ تر نامزدگیوں پرکوئی جواب نہیں ملا اس لیےکابینہ ڈویژن نے اب دوسرا یاددہانی خط تمام وفاقی وزارتوں، ڈویژنز، متعلقہ اداروں کے سربراہان اور تمام صوبائی چیف سیکرٹریز کولکھا ہے۔
اسلام آباد پاکستان ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹس کی صدارت سنبھالے گا اور 2027...
کراچی جناح اسپتال کراچی میں بے ہوشی کی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث ٹانسلز کے معمول کے آپریشن کے لیے آنے...
کراچی برطانیہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان کردیا۔ کیئر اسٹارمر کا بڑا فیصلہ، ٹک ٹاک،...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایران امریکا مذاکرات میں کلیدی کردار کے ساتھ نمایاں...
کراچی امریکاایران معاہدے پر اسرائیل برہم، ٹرمپ نیتن یاہو آمنے سامنے،دونوں لبنان میں جنگ پر بارہا ٹکرائے،...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17جون 2026کو ہو گی ۔یومِ...
کراچی امن معاہدے پر امریکی سیاست میں گہری نظریاتی تقسیم، عالمی برادری کا محتاط خیرمقدم، معاہدہ کشیدگی کم...