اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت کراچی واٹر سپلائی کی نگرانی کے لیے قائم اعلیٰ سطحی کمیٹی کا پہلا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کراچی کے تین بڑے منصوبوں،کرلی بگھار فیڈر کنال، کے فور(K4) اور کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز میں بہتری کے منصوبے (KWSSIP) کو اہم قرار دیا گیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ کراچی میں روزانہ تقریباً 4.75 ملین گیلن پانی ضائع ہو رہا ہے شہر کراچی کے مجموعی پانی کے 42 فیصد کا ضیاع تشویشناک قرار پائے گا، انھوں نے ہدایت دی کہ تمام واٹر پروجیکٹس فعال، مربوط اور ہم آہنگ ہونے چاہئیں تاکہ وفاقی حکومت منصوبوں کی ضروریات کے مطابق بروقت فنڈز جاری کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی منصوبے میں تاخیر سے قومی وسائل ضائع ہو سکتے ہیں۔
تہران /واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف طے شدہ حملے اور بمباری منسوخ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے...
اسلام آبا پاکستان اکنامک سروے 2025-26 نے ملک کی معیشت، سماجی حالات اور ماحولیاتی صورتحال کے بارے میں ایک...
اسلام آبادرواں مالی سال کے قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق حکومت زیادہ تر اقتصادی اہداف حاصل کرنے میں...
اسلام آباد رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا، وفاقی وزیرخزانہ اورنگزیب آج اقتصادی...
اسلام آباد مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ...
کراچی ،اسلام آباد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مئی میں ریکارڈ رقوم وطن بھیجیں،اسٹیٹ بینک کے مطابق مئی میں 4.3...
کراچی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز میں مبینہ خفیہ امریکی کارروائی سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ...
کراچی صدر ٹرمپ کا نیتن یاہو کے سیاست چھوڑنے کا امکان ظاہر، 61 فیصد اسرائیلیوں کی رائے بھی مخالف، مرکزی اور...