کراچی، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 2 خواتین سمیت 3 افراد ہلاک

23 اپریل ، 2025

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 2خواتین سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ،واقعات سائٹ سپر ہائی وے ،عوامی کالونی اور عزیز بھٹی تھانہ کی حدود میں پیش آئے۔