اسلام آباد (رپورٹ: حنیف خالد) اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے، 13افسران نے نئے عہدے سنبھال لیے وفاقی بورڈ آف ریونیو (ریونیو ڈویژن)، حکومت پاکستان نے نوٹیفکیشن نمبر 0845-IR-II/2025 مورخہ 22 اپریل 2025 کو جاری کر دیا ہے، جس میں متعدد افسران کے چارج میں رد و بدل کی اطلاع دی گئی ہے۔ یہ تبدیلیاں بورڈ کے پہلے سے جاری شدہ نوٹیفکیشن نمبر 0627-IR-II/2025 مورخہ 15 اپریل 2025 کی روشنی میں کی گئی ہیں۔اس نوٹیفکیشن کے مطابق، محترمہ رابعہ یاسمین نے ڈپٹی کمشنر-انکم ٹیکس LTO لاہور کا چارج چھوڑ کر 15اپریل 2025سے ایڈیشنل کمشنر-انکم ٹیکس LTO لاہور کا چارج سنبھال لیا ہے۔
اسلام آباد پاکستان ستمبر میں شنگھائی تعاون تنظیم کی کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹس کی صدارت سنبھالے گا اور 2027...
کراچی جناح اسپتال کراچی میں بے ہوشی کی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت کے باعث ٹانسلز کے معمول کے آپریشن کے لیے آنے...
کراچی برطانیہ نے 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا پابندی کا اعلان کردیا۔ کیئر اسٹارمر کا بڑا فیصلہ، ٹک ٹاک،...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایران امریکا مذاکرات میں کلیدی کردار کے ساتھ نمایاں...
کراچی امریکاایران معاہدے پر اسرائیل برہم، ٹرمپ نیتن یاہو آمنے سامنے،دونوں لبنان میں جنگ پر بارہا ٹکرائے،...
کراچی ایران معاہدہ، ٹرمپ کو اندرونِ ملک سیاسی محاذ پر نئی مشکلات کا سامنا، ڈیل کو امریکی صدر کے بعض حامیوں نے...
اسلام آباد محرم الحرام 1448 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا یکم محرم الحرام 1448 ہجری بدھ 17جون 2026کو ہو گی ۔یومِ...
کراچی امن معاہدے پر امریکی سیاست میں گہری نظریاتی تقسیم، عالمی برادری کا محتاط خیرمقدم، معاہدہ کشیدگی کم...