کراچی (اسٹاف رپورٹر) خواتین کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی بھارت کریگا،پاکستانی ٹیم فائنل کیئے کوالی فائی کرتی ہے تو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی طرح فائنل تیسرے ملک میں ہوگا۔ پاکستانی ٹیم بھارت نہیں جائے گی اس کے میچ سری لنکا میں ہونگے ۔ بھارتی ٹیم کو بھی پاکستان سے میچ کیلئے سری لنکا جاناپڑیگا ۔ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے چھٹی بار خواتین ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کیا ہے، پہلی بار پاکستان ٹیم نے 1997میں بھارت میں ورلڈ کپ میں شرکت کی تھی ۔2009میں آسٹریلیا میں ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم پانچویں نمبر پر رہی جبکہ 2013، 2017 اور 2022 ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم آٹھ ٹیموں کے ٹورنامنٹ میں آٹھویں نمبر پر رہی۔
کراچی پاکستانی کرکٹرز کے لیے طویل دورانیےکے کیمپ میں پیڈل اسپورٹس کھیلنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ اس کی سہولت...
ٹورنٹو، کینیڈا فرانس کے کپتان ایمباپے نے ورلڈ کپ سیمی فائنل میں شکست کا ذمہ دار غلطیوں کو قرار دیا ہے، ان کا...
کراچیبابراعظم کی کپتانی میں پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لیے ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو...
کراچی آئی سی سی بورڈ اجلاس میں اہم فیصلوں سمیت دو سب کمیٹیوں کی تشکیل کی گئی۔ گورننس ریویو کمیٹی میں چیئرمین...
ٹورنٹو، کینیڈا فیفا ورلڈ کپ سیمی فائنل میں ٹاپ فیورٹ فرانسیسی ٹیم کے خلاف کامیابی پر اسپین کے مداحوں نے دل...
کراچی آئندہ سال جنوبی افریقا، زمبابوے اور نمیبیا میں ہونے والا ون ڈے ورلڈ کپ 14 ٹیموں پر مشتمل ہوگا، اس میں...
کراچی ویمن جونیئر اے ایچ ایف کپ ہاکی میں پہلے میچ میں ہانگ چانگ چائنا نے پاکستان انڈر 18ٹیم کو دو ۔ ایک سےشکست...
کراچیاولمپین ارشد ندیم کامن ویلتھ گیمز سے قبل بین الاقوامی مقابلے میں شرکت کے لیے منگل کوسوئٹزرلینڈ روانہ...