راولپنڈی(راحت منیر)پاکستان میں مختلف معذوریوں کا شکار افراد کی تعدادسات لاکھ 24 ہزار767ہے۔ پنجاب میں3 لاکھ81ہزار558، حکومت کا ہمت کارڈدینےکااعلان، معذور افراد کو ماہانہ 35سو روپے ملیں گے انچ ہزار نابینا افراد کو ماہانہ بارہ ہزاردینے کا فیصلہ،بیوروکریسی نے سرکاری محکموں سے1157معذور افراد کو نکال دیا ، 27 فروری2025تک کےرجسٹریشن ڈیٹا کے مطابق ان میں چار لاکھ96 ہزار340 مرد جبکہ دو لاکھ28ہزار 472خواتین ہیں۔پنجاب میں تین لاکھ 81ہزار 558 معذور افراد رجسٹرڈ ہیں جن میں دو لاکھ 61 ہزار569مرد اور ایک لاکھ 19ہزار 989خواتین ہیں، 24ہزار 132نابینا، 19ہزار 590گونگے بہرے، 23ہزار263ذہنی معذور اورمختلف جسمانی معذوروں کی تعدادتین لاکھ14ہزار573ہے،وفاقی دارالحکومت میں رجسٹرڈ معذور افراد کی تعداد12 ہزار 512ہے،8ہزار636مرد اور3ہزار876خواتین ہیں جن میں626نابینا،899گونگے بہرے، 1ہزار 339ذہنی معذور اورمختلف جسمانی معذوروں کی تعداد 9ہزار648ہے ،ادھرپنجاب حکومت نے12لاکھ معذور افراد کو ہمت کارڈ دینے کا اعلان کیا ہے وزیر اعلی مریم نوازنے معذور افراد کو کہا ہے وہ اپنی رجسٹریشن کرائیں۔
کوئٹہ شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
کراچی سیکرٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے کہا ہےکہ عوام تک درست، بروقت اور مستند معلومات کی فراہمی محکمہ...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...