اسلام آباد (عاطف شیرازی )گذشتہ مالی سال کے دوران پنجاب سب سےکم گیس فراہم اور سب سے زیادہ استعمال کرنے والاصوبہ بن گیا۔ گذشتہ مالی سال پنجاب نے42.16فیصد،سندھ 42،خیبرپختونخوا 6 اور بلوچستان نے10فیصد گیس استعمال کی ،پنجاب کے سوا تمام صوبوں نے گیس کم استعمال اورفراہم زیادہ کی،ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں گذشتہ مالی سال گیس کا استعمال سالانہ بنیادوں پر بڑھا جبکہ باقی ماندہ تمام صوبوں میں سالانہ بنیادوں پرگیس کا استعمال کم ہوا۔ذرائع کےمطابق گذشتہ مالی سال 2023-24کے دوران پنجاب نے سب سے زیادہ 42.16فیصد، سندھ 42،خیبرپختونخواہ 6اور بلوچستان نے 10فیصد گیس استعمال کی-ذرائع کا کہنا ہے کہ گذشتہ مالی سال پنجاب نے اوسطا یومیہ ایک ارب40کروڑ مکعب فٹ، سندھ یومیہ ایک ارب 39کروڑ87لاکھ مکعب فٹ، خیبرپختونخواہ ساڑھے 18کروڑ اور بلوچستان نےاوسط 33کروڑ90لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس استعمال کی-
کوئٹہ شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
کراچی سیکرٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے کہا ہےکہ عوام تک درست، بروقت اور مستند معلومات کی فراہمی محکمہ...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...