فیصل آباد (نمائندہ جنگ) سندھ میں مرکزی سڑکوں پر جاری مظاہروں اور دھرنوں کے باعث برآمدی سامان کی ترسیل معطل ہونے سے اربوں روپے مالیت کے برآمدی آرڈرز منسوخ ہونے کا اندیشہ پیدا ہو گیا ہے۔ پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین سہیل پاشا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ساکھ داو پر اربوں کے برآمدی آرڈرز منسوخ ہونے کا خطرہ ہے پی ٹی ای اے کے وائس چیئرمین امیر احمد کا کہنا ہے کہ خام مال کی عدم دستیابی ، مینوفیکچرنگ متاثر ، جرمانہ دینانا پڑ یگا ،حکومت مسئلہ حل کرے سہیل پاشا کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں شاہرات کی بندش سے سینکڑوں برآمدی کنٹینرز راستے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ برآمدی مصنوعات کی بروقت ترسیل میں تاخیر سے ایک طرف ملک کو خطیر مالی نقصان کا سامنا ہے اور دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں پاکستانی ایکسپورٹرز کی ساکھ داو پر لگی ہوئی ہے۔
کوئٹہ شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
کراچی سیکرٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے کہا ہےکہ عوام تک درست، بروقت اور مستند معلومات کی فراہمی محکمہ...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...