اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی آل پارٹیز کانفر (اے پی سی) میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔ پی ٹی آئی کے صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر خان، پشاور ریجن کے جنرل سیکرٹری ارباب شیرعلی اور رکن صوبائی اسمبلی شکیل خان پر مشتمل 3رکنی وفد اے این پی کی کل جماعتی کانفرنس کے لیے جائیں گے،عوامی نیشنل پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس بدھ کی صبح 10 بجے باچا خان مرکز پشاور میں ہوگی۔ اے این کے صوبائی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین کا کہنا ہے کہ کانفرنس کے بعد تمام سیاسی جماعتوں، سول سوسائیٹز کی مشاورت سے مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا جائے گا۔
کوئٹہ شالکوث پولیس تھانے پر مسلح افراد کا حملہ دستی بم اور فائرنگ کو جوانون نے جرات اور بہادری کا مظاہر ہ کرتے...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قطر کی جانب سے تحفے میں دیے گئےنئے ’’ایئر فورس ون‘‘ طیارے کی سیکورٹی کے...
کراچی سیکرٹری اطلاعات سندھ کاشف گلزار شیخ نے کہا ہےکہ عوام تک درست، بروقت اور مستند معلومات کی فراہمی محکمہ...
اسلام آباد وییٹ بورڈ نے متفقہ طور پر اس بات پر اتفاق کیا کہ گندم کی متوقع پیداوار کا ہدف حاصل کر لیا گیا اور...
کراچی وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے...
اسلام آباد پاکستان کی میزبانی میں آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریاں...
کوئٹہ چاغی میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں چیک پوسٹ تباہ ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے...
اسلام آباد منظور شدہ فنانس ایکٹ 2026-27کے تحت غیر منقولہ جائیداد کی خرید و فروخت پر ایڈوانس ٹیکس کی شرحوں میں...